"" Molazmat ke Interview main kamyabi ka wazifa dua for exams

Molazmat ke Interview main kamyabi ka wazifa dua for exams

 


Molazmat ke Interview main kamyabi ka wazifa
 dua for exams


ملازمت کے انٹرویو میں کامیابی کا وظیفہ


جائز ملازمت کے انٹرویو دینے کے لیے جانے ہو تو پہلے اس وظیفے کا ورد کرکے جائیں انشآءاللّٰہ تعالیٰ آپ انٹرویو میں ضرور کامیاب ہون گے کے ایک میں نے خاص وظیفہ آپ سے عرض کرنا ہے کوئی بھی جائز ملازمت ہو  مسئلاً گورنمنٹ جاب یا پرائیویٹ جاب کوئی بھی جاب ہو جاب کے خاطر انٹرویو دینے کے لیے جانا ہو تو پہلے اس دعاوں کو پڑھ کر جائیں گے تو انشاءاللہ جو بھی ملازمت  ہوں گے ان انٹرویو میں کامیاب ہونا چاھتیں ہیں تو ان وظیفے کو پڑھ کر جائیں گے تو  انشآءاللہ اس میں آپ ضرور بل ضرور کامیابی ملے گی 

government jobs interview questions career interview questions and answers dua for exams

ایک تو کسی ملازمت کی ایڈورٹائزمنٹ بڑی مشکل سے آتی ہے ملازمت کےلئے دوسرا یہ کہ انٹرویو بھی کافی دیر سے ہوتے ہیں اگر اس انٹرویو میں ہم فیل ہو جائیں تو پھر اور بڑی مشکل ہو جاتی بڑی پریشانی آ جاتی ہے تو اس کے لیے ہم کو بڑا انتظار کرنا پڑتا ہے اس کے لئے ایک واحد حل ایک ہےوہ خاص کر اس کے لئے ہمیں وظیفہ کرنا ہوگا وہ وظیفہ کیا ہے؟ آپ اس وظیفے کو پڑھ کر جائیں گے تو انشاءاللہ تعالیٰ آپ انٹرویو میں ضرور کامیابی حاصل کریں گے آپ کو تھوڑی سی مشقت یہ کرنی ہو گی کہ آپ جب بھی انٹرویو کے لیے جائے تو یاد دہانی سے اس وظیفے کو پڑھ کر جائیں گے تو انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو ہر انٹرویو میں کامیابی حاصل کر سکیں گے انشاءاللہ تعالیٰ آپ بھتر سے بھتر پوزیشن کو حاصل کر سکیں گے آپ یہ وظیفہ کرکے تو دیکھیں بہت ہی پاورفل وظیفہ ہے بہت ہی بہترین وظیفہ ہے میں نے کسی دوست کو یہ وظیفہ عرض کیا تو وہ جی ایس ٹی میں پاس ہو گئے تھے اس کا کہنا کے اس وظیفے کی برکت سے مجھے جوابا ذھن میں یاد آتے گئی آپ بھی یہ وظیفہ کریں انشآءاللہ تعالیٰ سرکاری ملازمت مل جائے گی اس وظیفے کی برکت سے ملازمت حاصل ہوگی آپ انشآءاللہ تعالیٰ ضرور کامیابی حاصل کریں گے اس انٹرویو میں ضرور کامیابی حاصل کر جائیں گے میں نے ایک نہیں کچھ اور بھی وظائف عرض کر دیتا ہوں آپ سب وظیفہ کو پڑھتے جائیں باری باری انشآءاللّٰہ تعالیٰ کامیابی آپ کے قدم چومے گی 

Molazmat ke Interview main kamyabi ka wazifa  Success in job interviews interview job job alert
Molazmat ke Interview main kamyabi ka wazifa  Success in job interviews interview job job alert

1- interview ka wazifa dua for exams


جائز ملازمت وغیرہ کی خاطر انٹرویو دینے کیلئے جانا ہو تو پہلے یہ پڑھ لیجئے  

اعوذبااللہ من الشیطن الرجیم بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم کھٰیٰعص-حٰم عسق فسیکفیکھم الله وھوالسمیع العلیم 

انشآءاللہ تعالیٰ کامیابی حاصل ہوگی 

Molazmat ke Interview main kamyabi ka wazifa  Success in job interviews interview job job alert
Molazmat ke Interview main kamyabi ka wazifa  Success in job interviews interview job job alert


2- interview ka wazifa qurani

dua for exams

انٹرویو کے لیے جانے سے  پہلے سورہ اخلاص یعنی قل ھواللہ پوری سورت 16 مرتبہ پڑھ کر جانا ہے تو انشاءاللہ انٹرویو میں ضرور کامیابی حاصل ہوگی 


3- interview ka wazifa asme aezim dua for exams


انٹرویو کو جانے سے پہلے یہ وظیفہ پڑھنا ہے یا عزیزُ 41 بار پڑھ کر جائیں گے انشآءاللہ تعالیٰ ضرور کامیابی ملے گی