"" Bukhar ka rohani ilaj Spiritual treatment of fever بخار کا روحانی علاج

Bukhar ka rohani ilaj Spiritual treatment of fever بخار کا روحانی علاج

 


Bukhar ka rohani ilaj

Spiritual treatment of fever


بخار کا روحانی علاج


بخار جسم کا معمول سے زیادہ درجہ حرارت ہے، جو انفیکشن کے لیے جسم کے قدرتی ردعمل میں سے ایک ہے۔ کم درجے کا بخار عام طور پر تشویش کا باعث نہیں ہوتا، لیکن درجہ حرارت 102 ° F اور اس سے اوپر کا علاج کیا جانا چاہیے۔


بخار کیا ہے؟


اکثر لوگ بخار میں مبتلا ہوجاتے ہیں تو بخار آنے کے بعد جانے کا نام نہیں لیتا تو بخار کو دور بھگانے کے لیے ایک دعا ہے حدیث پاک میں آتا ہے کہ یہ دعا پڑھو بخار والے کو پڑھ کر دم کرے تو انشاءاللہ بخار دور ہو جائے گا ایک مرتبہ میرے صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  کو بخار نے آ لیا تو میرے آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  پر جبرائیل علیہ السلام نے یہ دعا پڑھ کر دم کی تو بخار دور ہو گیا یہ بخار جو ہے انبیاء کرام علیہم السلام کی بیماری ہے یہ بخار بہت ہی اچھی بیماری ہے کیونکہ یہ نبیوں کے پاس آتا تھا لیکن کبھی کبھار ہی یہ جانے کا نام نہیں لیتا تو اس کے لئے اس دعا کو پڑھ کر دم کرنے سے شفاء مل جائے گی انشآءاللہ تعالیٰ


بخار کا روحانی علاج حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بخار تھا توحضرت جبرئیل علیہ السلام نے یہ دعاء پڑھ کر دم کیا : 


بسم الله أرقيك من كل شئ ويؤذيك من شر كل نفس أو عين حاسد الله يشفيك بسم الله از قیک

Bukhar ka rohani ilaj  Spiritual treatment of fever
Bukhar ka rohani ilaj  Spiritual treatment of fever


ترجمہ : اللہ کے نام سے آپ پر دم کر تا ہوں ہر اس چیز سے جو آپ کو اذیت پہنچاۓ نفس کی برائی سے یا ہر حسد والی آنکھ سے ، اللہ آپ کو شفا عطا فرماۓ ۔ میں آپ پر اللہ کے نام سے دم کر تاہوں ) 

 بخار کے مریض کو غیر عربی میں دعا ( اول آخرا یک بار درود شریف پڑھ کر دم کر دیجئے ۔