Istkhare ki dua aur istkhare ka tarika |
Istkhare ki dua aur istkhare ka tarika
استخارے کی دعا اور استخارے کا طریقا
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم میں سمورہ کاموں میں استخارہ کے بابت فرماتے تھے کہ جس سے قرآن کی سورتیں تعلیم فرماتے ہوئے ہیں فرما دے کہ جب کوئی کام کا ارادہ کرو تو دو رکعت نفل پڑھ
اور یہ دعا پڑھیں
ایک مسئلہ دیتا ہوں حج جہاد اور دوسرے نیک کام کرنے یا نہ کرنے کے لئے استخارہ نہ کیا جائے ہاں وقت مقرر کرنے کے لئے آپ استخارا کر سکتے ہیں استخارہ جو میں نے بتایا حدیثوں سے ثابت ہے میرے آقا نے بھی اس کا حکم فرمایا کہ آپ جب بھی کوئی کام کرنا شروع کریں تو اس کے لئے استخارہ کیا کریں استخارے سے یہ ہوتا ہے کہ یہ مشورہ ہے اللہ تعالی سے مشورہ کرنا کرناہے اللہ تعالی سے مشورہ طلب کرنا ہے کہ یہ کام میرے حق بہتر ہے یا نہیں
مستحب یہ ہے کہ ان کے پسندیدہ یا بہتر یہ ہے اس دعا کے اول آخر الحمد للہ اور درود شریف پڑھیں اور پہلی رکعت میں قل یا ایُھاالکفرون (سورہ کافرون)دوسری رکعت میں قل اللہ احد (سورہ اخلاص) پڑھنی ہیں کچھ مشائخ کرام فرماتے ہیں پہلی رکعت میں (پارہ 20 سورہ القصص:آیت 68,69) اور دوسری رکعت میں (پارہ 22سورہ الاحزاب آیت:36)پڑھنی چاھیئے
بہتر یہ ہے کہ سات مرتبہ استخارہ کیا جائے جو حدیث پاک میں ہے کہ اے انس جب آپ کسی کام کا ارادہ کریں تو اپنے رب عزوجل کے ساتھ سات مرتبہ استخارہ کیا کریں یعنی آپ کی دل میں جو ظاہر ہوگا بے شک اسی میں بھلائی ہے