Aik jume se dusre jume tak hifazat ho Musibaton se hifazat |
Aik jume se dusre jume tak hifazat ho
Musibaton se hifazat
ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک حفاظت ہو
مصیبت اور بلاوں سے حفاظت ہونے کا وظیفہ
مصیبت اور مشکل و پریشانیوں سے حفاظت کا ایک بہت ہی زبردست بہت ہی پیارا وظیفہ آج اس آرٹیکل میں عرض کروں گا اس آرٹیکل کو اول سے لے کر آخر تک ضرور پڑھیں،
بلاوں سے مراد کوئی جن یا بھوت نہیں بے روزگاری کاروبار میں نقصان ہو جائے یا گاڑی خراب ہو جائے گھریلو جھگڑا ہوجائے یا کوئی اور چھوٹی یا بڑی مصیبت آاے جائے تو یہ وظیفہ جو میں نیچے عرض کروں گا اس کو کامل یقین کے ساتھ پڑھیں گے تو انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا
یہ وظیفہ انشاءاللہ پڑھیں گے تو ضرور فائدہ ہوگا کامل یقین کے ساتھ پڑھیں فائدہ ہوگا بہت ہی زبردست وظیفہ ہے جمعہ کی نماز کے بعد وظیفہ کرنا ہے یہ وظیفہ جو ہے یہ وظیفے میں بڑی ہی برکتیں ہوتی ہیں اور انشاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا،
جو جمعہ کے بعد پڑھنا ہے
سورہ فاتحہ اور سورہ فلق سورہ ناس سورہ اخلاص یہ سورتیں سات سات 7,7 مرتبہ پڑھیں اول آخر تین تین 3,3 مرتبہ درود پاک پڑھیں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک مصیبتیں دور ہونگی حضرت سیدنا وکیع رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں اس کا تجربہ کیا گیا ہے اس کو ایسا پایا گیا ہے
اس وظیفے کے فائدے بے شمار ہیں جو بزرگوں نے بتایا ہے مصیبتیں اور پریشانیاں دور ہوگیں بلاوں سے نجات ملے گی انشاءاللہ جس طرح وظیفہ بتایا گیا ہے اس طرح پڑھیں نماز جمعہ کے بعد وظیفہ شروع کریں
قرآنی سورتوں کے وظیفوں کی بڑی برکت ہے
قرآن پاک کے وظیفے ویسے بےشمار ہیں لکن پڑھنے کے طریقے الگ الگ ہیں ان کی تاسیر بھی الگ الگ ہے
ہم نے بزرگوں سے سنا ہے جو بھی وظیفہ پڑھیں کامل یقین کے ساتھ پڑھیں انشاءاللہ تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا