"" Ayat ulkursi ke wazife se rizq hasil karin

Ayat ulkursi ke wazife se rizq hasil karin

 


Ayat ulkursi ke wazife se rizq hasil karin


  آية الكرسي کے وظائف سے رزق حاصل کریں 

 حدیث شریف میں ہے کہ یہ آیت الکرسی قرآن مجید کی آیتوں میں بہت ہی عظمت

 والی آیت ہے ۔ ( در منثور ، ج ۲ ، ص 6 )

 اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں جو ہر نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے گا اس کو حسب ذیل فوائد ملیں گے 


 (١)وہ مرنے کے فوراً بعد جنت میں جائے گا انشآءاللہ۔

جو شخص ھر نماز کے بعد آیتُ الکرسی پڑھے گا وہ مرتے ہی جنت میں جائے گا 

 ( ۲ ) وہ شخص جو آیت الکرسی پڑھے گا شیطان اور جن کی تمام اور سب شرارتوں سے محفوظ رہے گا ۔

اگر اگر رات کو جو شخص آیتُ الکرسی پڑھا کریے گا اس وہ گھر چوری سے محفوظ رھے گا اور اس گھر میں شیطان اور جن داخل نہ ھوسکے گا انشآءاللّٰہ 

 ( ۳ ) اگر وہ محتاج ہو گا تو چند دنوں میں اس کی محتاجی اور غریبی دور ہو جائے گی انشآاللہ تعالیٰ ۔

جو شخص ھر نماز کے بعد آیتُ الکرسی پڑھے گا اس کے رزق میں برکت ھوگی اور محتاجی دور ھوگی انشآءاللّٰہ تعالیٰ 

(۴) جو لوگ صبح و شام  بستر پر لیٹتے وقت آیتُ الکرسی


اور اس کے بعد کی دو آیتیں

 خالدون تک یعنی دو آیت مزید ملاکے پڑھا کرے گا

 و چوری غرق آبی اور جلنے سے محفوظ رہے گا ۔یعنی وہ گھر چوری سے محفوظ ھوگا اور جلنے غرق آبی سے بہی محفوظ ھوگا انشآءاللّٰہ تعالیٰ )

وہ اگر سارے مکان میں کسی اونچی جگہ پر آیت الکرسی لکھ کر اس کا کتبہ آویزاں کر دیا جائے تو

 انشاء الله تعالی اس گھر میں کبھی فاقہ نہ ہوگا ۔ بلکه روزی میں برکت اور اضافہ ہوگا روزی ایسی برکت ھوگی آپ کی نسلیں آباد ھوں گی ھم روزی کا رونا روتے ہیں اگر ہم اس قرآنی آیت الکرسی کو اپنا لیں انشآءاللّٰہ ھماری نسلیں روزی سے آباد ھوجائینگی یقین کامل کے ساتھ کریں انشآءاللّٰہ تعالیٰ ضرور فائفا ھو گا 

 اور اس مکان میں کبھی چوری نہ ھو سکے گی ۔ ( نیو قرآنی )



Atyat ulkursi ke wazife se rizq hasil karin
Atyat ulkursi ke wazife se rizq hasil karin