"" Nazar teez karne ke be shumar wazife aur ilaj

Nazar teez karne ke be shumar wazife aur ilaj


 

Nazar teez karne ke be shumar wazife aur ilaj 

نظر تیز کرنے کے بےشمار وظیفے اور علاج 


اس پوسٹ پر آپ کو ملیں گے بےشمار وظیفے نظر تیز کرنے کے اور علاج بہی وہ بہی آزمودہ علاج اور وظیفے


کسی نے بزرگ سے سوال کیا ہے کہ حضور میرا سوال یہ ہے کہ تقریبا دس سال گزر چکے ہیں میری بہن کو نور نہیں آ رہا وہ نابی نوکر بیٹھ گئی ہے. اس کا کوئی روحانی علاج بتا دیں. بصارت آنکھوں کی روشنی تیز کرنے کےلئے آنکھوں کے مریض کو چاہیے کہ ہر نماز کے بعد اپنی سر پہ ہاتھ رکھ کے گیارہ مرتبہ آہ یا نور یا نور یا نور یا نور گیارہ مرتبہ پڑھ کے اپنے دونوں ہاتھوں کے یہ پورے جو ہوتے ہیں نا یہ انگلیوں کا جو حصہ ہوتا ہے اللہ. نام. ان حصوں پر دم کر کے ان کو اپنی آنکھوں پر اس طریقے سے لگائیے. انشاءاللہ عزوجل ان کی برکت سے آپ کی آنکھوں کا نور اللہ عزوجل عطا فرمائے گا اور اس پر آپ پابندی کے ساتھ عمل کرتے رہیں


دور کی نظر کمزور کا عمل 


چاہے دور کی نظر کمزور ہو چاہے قریب کی نظر کمزور دونوں میں فائدا کرے گا? انشاءاللہ. واہ جی واہ دونوں کے لیے فائدہ کرے گا اور دماغی کمزوری کے لیے بھی مفید ہے ایسے جن کی نظر کمزور ہوتی ان کو چاہیے کہ یہ جیسے گاجر ہے یہ ان کے لیے بہت زیادہ مفید ہے سیب ہے فروٹ پہ توجہ دے آلو بخارا  آڑو آڑو نگاہ کے لیے بہت مفید ہے اس کو استعمال کیا جائے. نمبر ایک صبح میں کھا کے بھی آیا ہوں ویسے. آڑو ہاں جی نمبر بھی دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ موٹا آڑو ہوتا ہے اور ایک کو جو ہے نا وہ چھوٹا آڑو ہوتا ہے. وہ کون سا کھانا چاہیے? اور جس کی جس جیب اجازت دے. ٹھیک ہے. دے آپ کو. دونوں ہی مفید ہیں. صحیح. اب وہ جو زیادہ بڑے ہوتے ہیں وہ مہنگے ہوتے اچھا. لیکن فائدہ دونوں میں ہوتا ہے. صحیح. آپ جو پوچھنا چاہ رہے ہیں وہ مت کیجیے. جی جی بریشی. یہ سونف آپ لے لیں پچاس گرام جیسے سونف آپ نے لی. اس کے اندر بادام آپ پچاس گرام ملا لیجیے اور اس کے ساتھ مصری آپ لیجیے پچاس گرام. اور اس کے ساتھ دکنی مرچیں ہیں یہ آپ لے لیں بارہ گرام. بارہ گرام تکنی مرچیں ہیں مزید اس کو بہتر کرنا ہے آپ نے تو اس کے اندر پانچویں چیز بھی شامل کر لیں اس کا نام ہے مغز کشمیر. یعنی جو دھنیا ہوتا ہے ہم گھر میں استعمال کرتے ہیں کچن کے اندر اس وہ آپ نے لینا ہے. گرام وہ بھی شامل کر لیں اس میں. دھنیا کے اندر سے. جی جی. دھنیا کے بیچ یہ تقریبا پانچ چیزیں ہیں ان سب چیزوں کو پیس لیا جائے. یہ اس کے اندر دخنی مرچ بھی ہے وائٹ کلر کی جو مر ہوتی ہے یہ آنکھوں کے لیے بڑی مفید ہے. 

تو انشاءاللہ یہ آنکھوں کے لیے دماغ کے لیے نظر کے لیے کچھ نہ بھی ملے آپ کو آپ صرف سونف پیس کے رکھ لیں گھر کے اندر. سونف صبح و شام کھاتے رہیں تو انشاءاللہ یہ بھی نظر کے لیے زیادہ مفید ہے. ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے. اور انشاءاللہ تیزابیت وغیرہ کے لیے بھی یہ سونف بہت مفید چیز ہے اور اگر آپ ویسے دینا چاہیں تو بچوں کو جیسے پانچ یا سات بادام رات پانی میں بھگو دے اور صبح جو ہے اس کا پانی پلا دیا جائے تو انشاءاللہ یہ بھی مفید ہے. آخری میں ولیسٹرول کے حوالے سے یہ ہے کہ آپ ہمم باقاعدہ کھانے پینے کا پرہیز کیا جائے اور اس کے لیے آپ میں زبانی چند ایک چیزیں بتا دیتا ہوں. سفید زیرہ اور کالا زیرہ, کلونجی, سفید زیرہ, کالا زیرہ, کلونجی, اجوائن گل سرخ گلاب کے خشک پھولوں کو کہا جاتا ہے. اور آخری چیز ہے لہسن پاوڈر. تردیپ سے بتا دیتا ہوں زیرہ سفید زیرہ سیاہ لہسن پاوڈر کلونجی

جی میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں نظر کمزور ہے مجھے دیکھ کر کوئی رانیداری بتائیں. نظر تیز ہو جائے آنکھوں کی بینائی تیز ہو جائے آنکھوں کی تکلیفیں دور ہو جائیں اس حوالے سے کوئی وظیفہ ارشاد فرمائے.


 کمزور ہو تو اس کے حوالے سے بہت ہی پیارا اور آسان روحانی علاج یہ ہے. ہر نماز کے بعد گیارہ بار یا نور و اول آخر تین تین بار درود پاک پڑھ کر اپنے ہاتھوں کے انگلیوں کو پوروں پر اس کو دم کیجیے. اور پھر دم شدہ انگلی جو ہے وہ اپنی آنکھوں میں ملیں. انشاءاللہ کی برکت سے آنکھ کی بینائی بھی تیز ہوگی. اور آنکھ کے جملہ مناسب بھی شفاء حاصل ہوگی. ماشاءاللہ تو گیارہ مرتبہ پڑھ کے آنا بار بار پڑھ لیجیے. صحیح. اس کا اب بھی کوئی تعویذ وغیرہ ہوتا ہے? ہاں جی آنکھ کے آہ بینائی تیز کرنے کے لیے جملہ امراض کے لیے  اللہ کی رحمت سے جلد آپ کی آنکھوں کی بینائی تیز ہو جائے گی اور ہمارے جو دوست  ہیں وہ بھی اس پر عمل کریں. اللہ کی رحمت سے بہت فائدہ حاصل ہوگا. 

لوگوں کسی بزرگ سے پوچھا کہ قریب سے جو ہے اگر دیکھتے ہیں تو با آسانی کسی چیز کو بھی پڑھا جا سکتا ہے. دور سے جو ہے وہ پڑھنے میں ذرا تکلیف ہوتی ہے تو کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کہ دور کی نظر تیز ہو جائے.  جواب سماعت فرمائیے. ایک دعا ہے قرآن سورہ خوف. سورہ کھف کی آیت نمبر بائیس چھبیس پارہ اس آیت کو ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھ کر انگلی پر ایسے دم کریں. اور اپنی آنکھوں پر پھیریں. پنجگانہ نماز کے بعد یہ عمل کریں تو انشاءاللہ تبارک و تعالی دور کی نظر جو ہے وہ تیز ہوگی اور آپ کو با آسانی کوئی بھی چیز جو ہے وہ پڑھنے میں آئے گی. اللہ تبارک و تعالی اس آیت مرکز سے تمام مسلمانوں کو آنکھوں کا نور عطا فرمائے آمین


اوپر جتنے وظیفے بتائے ہیں آزمودہ ہیں اور کچھ گھریلو علاج بھی عرض کیے ہیں بہت مفید ہیں آپ کریں انشااللہ آپ کی بہی نظر تیز ھوگی