"" Dil ki ghabrahot ka ilaj aur ahtyatain

Dil ki ghabrahot ka ilaj aur ahtyatain



 
Dil ki ghabrahot ka ilaj aur ahtyatain


دو ہزار انیس کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سالانہ چار لاکھ چھ ہزار آٹھ سو ستر لوگ دل کے امراض کی وجہ سے موت کا شکار ہوتے ہیں. یعنی ہر گھنٹے میں چالیس لوگ دل کے امراض کی وجہ سے اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں. دل کی بیماریاں انسانی ہلاکتوں کی سب سے بڑی وجہ ہے.  کہ دل کی بیماریوں کی کیا وجوہات ہیں? کیسے بچا جا سکتا ہے? اگر کوئی اس کا شکار ہو چکا ہو تو کیا احتیاط کریں? اور اس کا کوئی علاج بھی بتا دیں. اللہ اللہ دل کی بیماریاں زیادہ تر ہی یہ ہے کہ ڈٹ کر کھانے سے. دل کی بیماریاں ہوتی ہیں. یعنی خوب پیٹ بھر کے جو کھاتے ہیں پھر آئلی غذائیں جیتے زیادہ گھروں میں یہی کا استعمال ہو رہا ہے.

 جیتے زیادہ ہوتا ہے. اور تلی ہوئی چیزیں یہ بھی دل کی بیماریوں کا سبب بنتی ہیں. ہائی ٹینشن یہ بھی دل کی بیماری لاتا ہے جیسے بہت بڑا صدمہ ہو گیا کسی کا جوان بیٹا فوت ہو گیا تو ایک دم وہ دل پہ لے لے گا. یا دل پر لے لے گی ماں ہوگی تو کہ یہ اس کے بس میں نہیں ہوتا صدمہ یا کسی مطلب اس طرح کو بڑا نقصان ہو گیا تو وہ بھی دل کا مرض اس کو بھی لاگو ہو سکتا ہے. ہر نماز کے بعد فرض نماز فرض رکعت جیسے کہ عشاء کے چار فرض سلام پھیرا تو سلام پھیرتے ہی دل پر سیدھا ہاتھ رکھ لے. اوراعلیٰ  قلوب. یہ پڑھنے کی عادت بنا لے. کریں گے آج پھر ہی پڑھ لیں پھر بھول جائیں گے. تو آہستہ آہستہ انشاءاللہ عادت بن جائے گی اور دل کی طرف ہاتھ چلا جائے گا سلام پھیرنے کے بعد. اس کی عادت بنا لیں انشاءاللہ دل کا دورہ نہیں پڑے گا دل گھبراہٹ نہیں ہوگی. دل کی بیماری نہیں ہوگی. انشاءاللہ.

نماز کے بعد والا وظیفہ


 ہر نماز کے بعد پر ہاتھ رکھ کر کم از کم سات بار یہ دعا پڑھیں. یعنی یا اللہ عزوجل مجھے اور میرے دل کو قوت عطا فرمائے. ایک کم از کم سات مرتبہ لازمی پڑھنا ہے اور زیادہ مرتبہ بھی چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں اس کوئی قید نہیں ہے. جب کبھی دل میں تکلیف اٹھے تو اس وقت بھی یہ عمل کیجیے انشاءاللہ عزوجل کافی حد تک افاقہ حاصل ہو جائے گا. اور اگر غیر مریض بھی چاہے تو یہ عمل کر سکتا ہے. انشاءاللہ عزوجل دل کے امراض سے بھی حفاظت حاصل ہوگی. اس کے علاوہ ایک اور روحانی علاج بھی پیش خدمت ہے. روزانہ کسی بھی وقت ایک بار سورہ ی شریف پڑھ کر ایک سیب پر دم کر لیجیے. پھر وہ سیب صبح نہار منہ یعنی خالی پیٹ ناشتے سے قبل وہ سیب کھا لیجیے انشاءاللہ عزوجل کے مرض سے شفاء حاصل ہو جائے. سبحان اللہ. اور جو گہرے مریض ہیں یعنی جس کو جن کا کوئی مرض نہیں ہے کوئی تکلیف نہیں ہے وہ بھی چاہے تو اس پر عمل کر سکتا ہے. انشاءاللہ عزوجل پیشگی ہی دل کے آپ سے حفاظت حاصل ہوگی

مجھے کچھ اس طرح ذہنی تکلیف سی ہے جی. اور یہ دل گھبراتا ہے مطلب ہے کسی کام کو دل نہیں چاہتا ہر وقت پریشان رہتا ہوں. آپ کو گھبراہٹ کا بھی روحانی علاج پیش کرتے ہیں ذہنی تکلیف دور ہو جائے. آپ کو قلبی اور ذہنی سکون مل جائے اس کا انشاءاللہ عزوجل روحانی علاج آپ کو پیش کرتے ہیں. دل کی گھبراہٹ اور بے چینی کا علاج یہ لاحول شریف ساٹھ مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے پی لے. دن میں ایک بار یہ وظیفہ کرے اور کوئی کر کر بھی دے سکتا ہے. اسی طرح اگر زیادہ گھبراہٹ ہوتی ہے اور کچھ دل میں تکلیف ہوتی ہے تو اپنے معالج سے بھی رابطہ کریں.