"" Tundrast zindgi تندرست زندگی

Tundrast zindgi تندرست زندگی

 




Tundrast zindgi
تندرست زندگی

تندرست زندگی کے عام اصول جاری ہے ۔ بھرتی قائم 

رہتی ہے ۔ بستر چھوڑ کر موسم کے مطابق پانی پینا چاہیے کھلی ہوامیں تھوڑی دیرتک جانا چاہیے ۔ اس 2- شام دونوں وقت رفع حاجت کے لئے جانا چاہیے ۔ اس سے زہریلے عناصرباہرنکل جاتے ہیں ۔ به رفع حاجت کے بعد منہ ، آنکھ اور ناک زبان اچھی طرح صاف کرنے چاہئیں ۔ اچھے برش منجن یا نیم بابوں کی سے رفع کا جوش بڑھتا ہے اور پیٹ صاف ہوجاتا ہے ۔ گھریلو علاج کی وسعتیں مسواک سے مسوڑھوں کی آہستہ آہستہ ماش اور دانت صاف کرنے چاہئیں ۔ اس سے مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں اور دانت تندرست اور کھیل رہے ہیں ۔ زبان صاف کرنے سے اس پر بھی گندگی دور ہو جاتی ہے اور اس کا ذائقہ اور لا رغدودا یک طرح کام کرتے رہتے ہیں ۔ برداشت کرنے کے قابل شنڈے پانی کے چھینے آنکھوں میں مارنے سے ان کی صفائی ہوتی ہے اور ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے ۔ اس سے نظر میں اضافہ ہوتا ہے ۔ ناک کی صفائی سے وہاں بھی گندگی دور ہوجاتی ہے اور صاف ہوا کو چھیدوں تک پہنچنے میں آسانی رہتی ہے ۔ . غسل کرنے سے پہلے روز ان برسوں کے تیل کی مالش ضرور کریں ۔ اس سے جسم مضبوط ہوتا ہے اور طاقت آتی ہے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں ۔ تمام اعضا اور اعصاب اچھی طرح کام کرتے ہیں ۔ جلد کی کئی چھوٹی موٹی پیاریاں خود ہی ٹھیک ہو جاتی ہیں ۔ سرسوں کا تیل اگر سردی کرتا ہو تو اس میں بہن یا اجوائن ڈال کر گرم کرلیں اور پھرتیل ٹھنڈا کر کے مالش کریں ۔ 5- اگر تیل ماش نہ کریں تو جسم پر نشان لگانا چاہیے ، اس سے جلد تندرست اور پکارتی ہے اور رنگ نکھر جاتا ہے ۔ اس کے لئے ہم سے بری آنا ، زیادہ پسینہ آنا ، چلی کاپڑھناوغیرہ شکایات دور ہو جاتی ہیں ۔ موٹاپے کو روکنے کے لئے مالش اور نیشن بہت مفید ہیں ۔ 6- روزانہ جسم کی صلاحیت کے مطابق ورزش کرنی چاہیے ، اس سے جسمانی اعضا مضبوط ہوتے ہیں ، خون کا دورہ ٹھیک رہتا ہے ، کاہلی دور ہوتی ہے ، کھانا اچھی طرح ہضم ہوتا ہے ۔ ورزش کے ساتھ پوائل ، آن ، پرانایام اور دھیان کرنے سے تین اور ان دونوں ہی تندرست اور خوش رہتے ہیں ۔ 7- ورزش کے آدھا گھنٹہ بعد موسم کے مطابق گرمیوں میں سرداور جاڑوں میں نیم گرم پانی سے غسل کرنا چاہیے ۔ اس سے جسم کی بد دور ہوتی ہے ، تھکاوٹ ختم ہوتی ہے اور تازگی آتی ہے ۔ 8- غسل کے وقت زیادہ شیڈے یا بہت گرم پانی کا استعمال نہیں کرنا چاہے غسل کے وقت سب سے پہلے دماغ پر بہت ٹھنڈ ایا بہت گرم پانی نہیں ڈالنا چاہیے ۔ دماغ جسم کا سب سے زیاده تاکسی اور سارے جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے والا حصہ ہے ۔ اس سے پہلے جسم کے بہت سے دور الضوں ، ہاتھ پاؤں کو پانی میں ڈالتے ہیں ، جس سے ان اعضا کے ذریے درجہ حرارت کی اطلاع دماغ تک جائے اور دماغ سارے جسم کو اس درجہ حرارت کے برداشت کرنے کے قابل بننے کا نام دے سکے ۔ اگرگری کے دنوں میں ٹھنڈا پانی دماغ پر ڈال لیا جائے تو زکام ہونے اور سردی کے دنوں میں گرم پانی پیل دماغ پرڈال لیاجائے تو بے چینی ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔ اس سے آنکھوں پر بھی برا اثر پڑتا ہے ۔ تیز گرم پانی سے بال سفید ہونے اور سر میں خشکی اور 

سیکری ہونے کی شکایت بڑھ جاتی ہے ۔

ہمیشہ خوش رہنا چاہیے

ہمیشہ خوش رہنا چاہیے ، غصہ ، لابی ، وہ حسد ، رقابت وغیرہ ونی جذبات کی حالت میں خون میں زہریلےعناصر کھانا ساده ، ژوریشم اور بھوک سے کچھ کھانا چاہیے ۔ کھانا تھوک لگنے پرہی کھائیں اور باقاعدہ وقت پر کھانا کھانے کی عادت ڈالنی چاہیے ۔ 10- کھانا کھانے کے بعد پیشاب کریں ، اس سے پیٹ کا ہو جا تا ہے اور پیشاب متعلقہ بیماریاں بھی نہیں آتیں ۔ 11- دوپہر کے کھانے کے بعد بائیں کروٹ لیٹ کر تقریبا گفتن آرام کریں اور رات کے کھانے کے بعد کچھ دیرتک لیں ۔ کھانا کھانے کے بعد دوڑتا ، آرام کرنایا نہانا بہت نقصان دہ ہے ۔ 12- ہفتہ میں ایک بار فاقہ کرنے سے نظام انہضام کو آرام ملتا ہے ۔ اس سے یہ اعضا زیادہ فعال بنے ہیں اور جسم میں جی فالتو توانائی استعال میں آ جاتی ہے ۔ بار کزور ، یا سخت محنت کرنے والوں کو فاق نہیں کرنا چاہیے ، اس سے انہیں مزید کمزوری آ سکتی ہے ۔ 13. تندرست رہنے کیلئے صاف اور موسم کے مطابق لباس نہیں ۔ اس ڈھیلا ہونا چاہے ۔ گھر کی سجاوٹ اور صفائی کا بھی جسمانی اور ہنی تندرستی سے گہرا تعلق ہے ۔ 14- ایک دوسرے کی بیرکس خوبیوں والی چیزوں کو ایک ساتھ نہیں کھانا چاہیے ، اس سے کھانا زہریلا ہو جاتا ہے ، جیسے دودھ کے ساتھ چلی گڑ ، کھٹائی کٹہل ، مولی مونگ پھلی وغیرہ کا استعال نہیں کرنا چاہیے ۔ 15. رتی کو گرم کر کے کھانا نقصان دہ ہوتا ہے ۔ 16- شہدادرنگی برابر مقدار میں کھانے پرز بہر کی طرح اثر دکھاتا ہے ۔ 17- دوپہر کے کھانے کے بعد نمک ڈال کر چھاچھ پینے اور رات کے کھانے کے بعد نیم گرم دودھ پینے سے کھانا جلدی ہضم ہوتا ہے اور قوت میں اضافہ ہوتا ہے ۔ 18- پل جلدی گرم ہو جاتے ہیں ، جب کہ روٹی ، دال ، چاول وغیرہ دیر سے ہضم ہوتے ہیں ۔ اس لئے پلوں اور دوسرے کھانے کے 2 کا فرق رکھنا 19۔ کھانا کھانے سے ٹھیک پہلے زیادہ پانی پینے سے منہ میں بنی اور پانی کے ساتھ پیٹ میں چلی جاتی ہے ۔ لا میں موجود اینزائم کھانے کو ختم کرنے میں مدد کرتے ہیں اس لئے کھانا کھانے سے پہلے اور بعد زیادہ پانی نہیں پینا چاہیے ۔ 20- کھانا مومک نہیں بھر پور مقدار میں اور خوب چبا کر کھانا چاہیے ۔ شٹ اپنی پیاس سے نہا نقصان دہ ہے۔ایا کرنے سے پر جسم کے درجہ حرارت کو توازن ہونے کا موقع دیں ۔ بڑھ جاتے ہیں ، جوت کیلئے نقصان دہ ہیں ۔ 23- بہت ہلکی یا بہت تیز روشنی میں پڑھنا لکھنا انتظر پر اثر ڈالنے والا کوئی کام کرنا ، یار میں گاڑی یابی کے سفر میں ستائرا اثر ڈالتا ہے ۔ اسی طرح بہت تیز یا بہت ہلکی آواز سے سنے کی قوت کم ہوتی ہے ۔ اس لئے حواس کی قوت برداشت کے مطابق ماحول میں ہی کام کریں ۔ 24- بیڑی سگریٹ تمباکو ، پان مصال ، شراب ، جھنگ ، گانجا ، افیون ، رس وغیرہ شلی چیزوں پادواؤں کے استعمال سے ہمیشہ ہیں ۔ آپ کی ذہنی اور جسمانی قوت کوختم کر دیتی ہیں ۔ 


گھریلو علاج کی وسعتیں

سے آپ روپے پیسے کی فضول خرچی سے تو کہیں گے یہ ساتھی اپنے گنے کو تندرست اور توش 25- صحت کیلئے اصول ضبط نفس کی پابندی کریں اور ہر ایک کام میں مفید اصولوں کی پابندی کریں ۔ اس سے عمر وت ، دماغ ، رعب و جلال ، نیک نامی اور شان و شوکت سب میں اضافہ ہوتا ہے ۔ گھریلو علاج کی افادیت گھریلو علاج مکمل طور سے محفوظ اور آسان طریقہ علاج ہے ۔ اس کے نئے بیماری کی بھی شناخت ہونے پینی دوا کا کام کرتے ہیں ۔ یہ نخ ماری روز مرہ کی زندگی میں استعال ہونے والی خوردنی چیزوں سے تیار کئے جاتے ہیں ، یا پران نباتات سے بنائے جاتے ہیں ، جو ہمارے جسم کے لئے موافق آب و ہوا میں پیدا ہوتی ہیں ۔ اس لئے ان کے استعمال سے فائدہ ہی ہوتا ہے ۔ اسی لئے ایلو پیتھک دواؤں کے تیز اثرات اور بیماری کے بعد تک جسم پر پڑنے والے نیا نیا کے برعکس گھریلو طریقہ علاج کی عوای مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ خاص صورت سے خالص صاف کر کے بنائی گئیں آیورویدک دوائیاں تو کامیاب علاج کیلئے آج دنیا بھر میں مقبول عام ہیں کئی کمپنیاں اسی مستند دواؤں کو کارگر صورت میں بازار میں فروخت کررہی ہیں ۔ آپ بھی ان کے استعال سے بھر پور فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن خیال رکھیں کہ بیماری کی سنجیدہ اور خطرناک حالت میں یا زہریلے کیڑے مکوڑوں ، سانپ بچھو پاگل کتے وغیرہ کے کائے پورزنی مریض کو قائل وماهر محارب کو دکھانا چاہیے ۔ گھریلو علاج اور یہ کتاب پہلے سے کان میں مقبول عام رہے ہیں ۔ دیکھنے میں بی نے چاہے ہی بڑے آسان معلوم ہوتے ہیں لیکن صحت کی حفاظت کی نظر سے بی اے کی کارگرینات رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے ۔ آپ بھی دادی ، نانی کے ان پسے ہے پیسے کے خوں کو اپنائیں ، آزمائش اور ہنگامی صورت میں ہونے والی پریشانیوں سے کتے کے افرادکونجات دلائیں ۔