"" bengin ke fawaid بینگن کے فوائد

bengin ke fawaid بینگن کے فوائد

 

Baigan ke fawaid 



بینگن کے دلچپس فوائد


بینگن موسم سرما و گرما کی ایک مفید سبزی ہے

اس کی بہت سی اقسام اور رنگ ہیں لمبا گول بیضوی سیاہ جامنی اور ازغوانی (لال) سفید اسے آلو بینگن بینگن کا نیٹ بھرتا بینگن گوشت بینگن چاول بینگن کے پکوڑے کے طور پر پکایا جاتا ہے

اسے صاف کر کے چھلکوں سمیت کھانا زیادہ مفید ہے بینگن کے چند فوائد یہ ہیں کہ بینگن میں فاسفورس فولاد وٹامن بی اے اور سی ہوتے ہیں بینگن بھوک لگاتا ہے معدے کو تقویت دیتا ہے قبض کشا ہے بینگن معدے کی گرمی اور گیس کے اخراج کے لئے بھی مفید ہے

بینگن کا سالن کھانے سے بلغم کا خاتمہ ہوجاتا ہے بینگن کا سالن دل کے لیے بہت اچھا ہے اس سے دل کو تقویت ملتی ہے بینگن کے اندر ایسے اجزا پائے جاتے ہیں جو بلڈ پریشر ذہنی تناؤ اور شوگر کے مریض کو قابو کرنے میں مددگار ہے

ایک تحقیق کے مطابق بینگن میں ایسے قدرتی اجزا بھی پائے جاتے ہیں جو کینسر جیسے موذی مرض سے محفوظ رکھتے ہیں بینگن موچ نکالنے اور ورم دور کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا اس کے ٹکڑوں پر نمک لگا کر کڑاہی میں گرم کرنے کے بعد قدر ٹھنڈا کر کے متاثرہ حصے پر  پر باندھنا مفید ہے


بینگن کے پانی کےکیا کہنا

ہتھیلیوں اور تلووں پر پسینہ آتا ہوں تو بینگن کا پانی لگانے سے پسینہ رک جاتا ہے بینگن کا  کثرت سے استعمال فساد خون اور جوڑوں کے درد کا باعث ہے

بینگن وہ سبزی ہے جو ھر گھر میں پکائی جاتی ہے یہ ایک بھتریں سبزی ہے آپ اس سبزی کے فوائد اُپر جان چکے اس سبزی آلو کے ساتھ بھی پکایا جاتا ہے لیکن ایک مزیدار طریقا یہ ہے کے اس سبزی کو توے پر پکایا جائے کھانے اور بھی مزا بڑھ جاتا ہے جس طرح مچھلی توے پر پکائی جاتی ہے سیم وہی طریقا ہے آپ اس سبزی کے فائدے اُٹھائیں