"" Anjeer ke behtarin fawaid اَنجیر کے بہتریں فوائد

Anjeer ke behtarin fawaid اَنجیر کے بہتریں فوائد


اَنجیر کے بہتریں فوائد
 

اَنجیر میں دوسروں پھلوں کے مقابلہ میں بہت بہتر غِذائیت موجود ہے ۔ اَنجیربواسیر کو جڑ سے ختم کر دینے والا فروٹ ہے اور جوڑوں کے دَرد میں بہت مفید ہے اَنجیر صبح نہار منہ خالی پیٹ کھانے کے  زبردست  فوائد ہیںخشک انجیر  سخت ہوں تو اُن کو کچھ دیر پانی میں بِھگو  . کر رکھ  دیجئے اور دھو کر چھاؤں میں سکھا دیجئے اِنْ شَآءَاللہ تعالیٰ بلکل نرم پڑ جائیں گے ۔ڈرائی فروٹ سبزیاں ، پھل،فروٹ وغیرہ ممکنہ صورت میں دھو کر استِعمال کئے جائیں تو اچھا ہے تا کہ جراثیم کُش اَدوِیہ کا اثر دُھل جائے  گلے کی سوزِش کیلئے مفید ہے سفیداَنجیر سب سے بہترین مانا جاتا ہے ۔ یہ گُردہ، مَثانہ اور پِتّے کی پتھری کو حل کر کے باھر نکال دیگا  اگر کسی کے گُردے فیل ہو ں وہ گردے کے مرض سے پریشان ہو اور وہ زیادہ مدّت تک اَنجیر استِعمال کرے تو اللہ تعالٰی کے کرم سے اُس کو صحتیابی ضرور مل جائے گی انشاءاللہ



  اَنجیر پیٹ کی رِیح کو باہر خارج کرتا ہے


 انجیر اور بادام کے مغز ملا کر کھائیں تو پیٹ کی بہت ساری بیماریاں دُوربھاگ نکلتی ہیں اَنجیر گلے کی سوزِش ، اور سینہ کا بوجھ ضرور کم ہو گا اور پھیپھڑوں کی سُوجن میں کمی واقعے ہوسکتی ہے اَنجیر کا کھانا جِگر او ر تِلّی کو بہتر سے بہتر صاف کرتا ہے اَنجیر جِگر او ر پِتّے کے سُدّے یعنی گندی گانٹھوں کو نکالتا ہے اَنجیر چھاتی کی پُرانی سوزِش کیلئے نفع بخش ہے اَنجیر کو پانی میں  جوش دیکر پانی کے غَرار کرکے اپنے مسوڑوں اور گلے کی سُوجن کم کرسکتیں ہیں خشک اَنجیر کو جَلا کر اُس کی راکھ کو دانتوں کا منجن کرنے سے دانت کا مَیل اور دَھبّے دُور ہوتے ہیں جَو شریف کی روٹی  اَنجیر کے ساتھ مِلا کر کھانا تمام دِماغی اَمراض کا علاج ہے اَنجیر بلڈ پریشر (B.P.) اور  کولیسٹرول ( CHOLESTROL) اور
کے مریض کیلئے بےحد مفید ہے ۔