introduction: Iss article mein hum app ko bataen ge Fibre ke fayde aur nuksan aur foods high in fiber is Tarah Aur bhi fayde bataen ge Jese high fiber diet and high fiber foods Aur fibre kin chezzon se hasil hote hai fibre rozana Kitna zarori hai fibre ki meqdar Kise Tarah barahana chahea etc.
Article ko pura padhen buhat Kuch mile ga inshallah Tala aap ko is article mein.
Fibre |
fibre kin chezzon se hasil hote haiفائبر کن چیزوں سے حاصل ہوتا ہے
نمبر1: سبزیاں استعمال کرنے سے فائبر حاصل ہوتا ہے
نمبر2: پھل فروٹ وغیرہ کا استعمال فائبر میں اضافے کا باعث ہے
نمبر3: اناج کھانا
نمبر4: تخم ملنگا کا استعمال کرنا
نمبر5: السی کے بیج میں فائبر ہوتا ہے نمبر6: دہی کو استعمال کرنے سے فائبر میں اضافہ ہوتا ہے
Fibre ke fayde فائبر کے فائدے
نمبر1: کورٹیسول کو کم کرتا ہے (یعنی وزن کم ہونے کی وجہ)
نمبر2: انسولین اور بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے
نمبر3: ایسٹروجنز لیول میں رہتا ہے
نمبر4: زہریلی معدنیات کو صاف کرتا ہے زیادہ تر خواتین روزانہ تقریبا 13 گرام فائبر کا استعمال کرتی ہیں
fibre rozana Kitna zarori haiفائبر روزانہ کتنا ضروری ہے
فائبر روزانہ کتنا ضروری ہے خواتین کے لیے 35 سے 45 گرام فائبر چاہیے مردوں کے لیے 40 سے 50 گرام کی ضرورت ہوتی ہے مرد اور عورت کو اتنا فائبر کی ضروت ہوتی ہے جو ہم نے عرض کیا ہے
fibre ki meqdar Kise Tarah barahana chaheaفائبر کی مقدار کس طرح بڑھانا چاہیے
اپنے فائبر کی مقدار کو آہستہ آہستہ روزانہ 5 گرام تک بڑھانا ضروری ہے اس کے تیزی استعمال سے گیس پیٹ پھولنا اور یہاں تک کہ قبض کا سبب بن سکتا ہے زیادہ سے زیادہ فائبر والی غذائیں کو استعمال کریں اپنے فائبر کی مقدار کو آہستہ سے بڑھائیں تاکہ آپ کی نظام انہضم کو ایڈجسٹ ہونے دیں فائبر سے بھرپور غذائیں کھائیں اور فائبر کو بڑھنے کے لیے کافی مقدار میں پانی بھی پییں اس سے آپ کا فائبر بڑھے گا
Fibar ki kami ki wajha se Nuksan فائبر کی کمی کی وجہ سے نقصان
فائبر کی کمی کی وجہ سے بہت سے نقصانات ہو سکتے ہیں
نمبر1 قبض: قبض کا ہونا بھی فائبر کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے اس سے پاخانہ بڑا سخت ہوتا ہے جس کا نکلنا بڑا ہی مشکل ترین مرحلہ ہے
نمبر2 ہاضمے کا مسئلہ: فائبر سے نظام ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے فائبر کی کمی سے ہاضمے کے مسائل ہو سکتے ہیں جیسے گیس، درد اور متلی ہو سکتی ہے
نمبر3 وزن میں اضافہ: وزن کا بڑھنا بھی اسی لیے ہوتا ہے کیونکہ فائبر کی کمی کی وجہ سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے
نمبر4 بلڈ شوگر میں اضافہ: فائبر کی کمی سے بلڈ شوگر بڑھ سکتا ہے فائبر کی کمی سے ذیابیطس کا سبب بن سکتا ہے
نمبر5 دل کی بیماری: فائبر کی کمی سے دل کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے فائبر خون میں کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور دل کی بیماریوں کو بہتر رکھتا ہے
نمبر6 پائلس (بواسیر): فائبر کی کمی سے بواسیر کا ہو سکتا ہے فائبر کی کمی سے سے پاخانہ سخت ہو جاتا ہے اور اسے کا نکالنا بڑا ہی مشکل ہو جاتا ہے
نمبر7 کینسر: کینسر کا سبب فائبر کی کمی سے ہو سکتا ہے فائبر جسم سے کینسر پیدا کرنے والے مادوں کو خارج کرنے میں مدد کرتا ہے
نمبر8 الرجی اور دمہ: فائبر کی کمی سے الرجی اور دمہ کا سبب بن سکتی ہے فائبر جسم سے الرجی پیدا کرنے والے مادوں کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے
فائبر کی کمی سے آپ کو ان مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا اس لیے ضروری ہے کہ فائبر سے بھرپور غذائیں استعمال کریں