"" khajoor ke fayde in urdu کھجور کے فائدے اردو

khajoor ke fayde in urdu کھجور کے فائدے اردو

 introduction: khajoor ke fayde in urdu Aur is mein app ko milen ge khajoor aur doodh khane ke fayde khajoor ki guthli ke fayde Vaise to khajur ke fayde beshumar Hain Main kuchh arz kar diye ta hain aap artical ko pura padhen beshumar Fawaid aur maloomat mile gi is article mein. 

khajoor ke fayde in urdu
khajoor ke fayde in urdu

khajoor ke fayde in urdu
کھجور کے فائدے اردو میں 


کھجور کھانے کے کیا کیا فائدے ہیں عرض کیے جائیں گے کھجور کھجور میں قدرتی مٹھاس شامل ہے کھجور کو شکر کا بہترین متعبدل بتایا جاتا ہے کھجور کھانے سے انسان کا ہاضمہ درست رہتا ہے اور کھجور کھانے سے قبض بھی نہیں ہوتی کھجور کا زیادہ استعمال دل کی بیماریوں کو ختم کرتا ہے اور کولیسٹرول کو مکمل طور پر ختم کر دیتا ہے کھجور کھانے سے بلڈپریشر نارمل ہو جاتا ہے اور کھجور کھانے سے آپ کا بلیڈ شوگر لیول میں آجاتا ہے کھجور کھانے سے ذیابیطس اور خون میں بلیڈ شوگر کو

کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے

کھجور کھانے سے پرانی قبض ختم ہوتی ہے

دمے کا مرض دل, گردے, مثانہ پتی آنتوں کی بیماری میں کھجور کا استعمال مفید ہے اور کھجور کھانے سے بلغم خارج ہوتی ہے منہ کی خشکی کو ختم کرتی ہے قوت باہ مردانہ قوت بڑھاتی اور پیشاب اچھی طرح آتا ہے کھجور کھانے سے زخم جلدی بھر جاتا ہے اور یرقان کے مریضوں کے لیے کھجوروں کا استعمال بہترین دوا ہے جس کو بھوک کے سبب کمزوری ہو گئی ہو ان کے لیے کھجوروں کا استعمال تمام مفید ہے کیونکہ غذائیت یعنی طاقتور اجزا سے بھرپور ہے اس کا کھانا جلد اور توانائی بحال کرتا ہے اسی لیے کھجور افطار کے وقت استعمال کرنے کی حکمت ہے

khajoor aur doodh khane ke fayde
khajoor aur doodh ke fayde
کھجور اور دودھ کھانے کے فائدے 


کھجور اور دودھ کو رات کے ٹائم بھگو کر رکھیں صبح اٹھ کر کھائیں اس سے مردانہ طاقت بڑھتی ہے بہت ہی زبردست یہ ٹوٹکا ہے دودھ کو گرم کر لیں اور اس میں تین یا چار چوہارے ڈالیں صبح اٹھ کر نہار منہ وہ چھوارے کھا لیں اور دودھ سارا پی لیں اس سے انشاءاللہ تعالیٰ مردانہ طاقت بڑھے گی مردانہ کمزوری کے لیے بہت ہی مفید ہے دودھ کو ابال کر اس میں کھجوریں ڈال دیں اور یہ صبح کے ٹائم کھجوریں اور دودھ کھا لیں اس سے جو بیماری کی وجہ سے جو کمزوری ہوتی ہے وہ ختم ہو جائے گی اور بے حد مفید ہے


Khajoor Aur kheera
 کھجور اور کھیرا


 کھجور اور کھیرا اور تربوزہ ایک ساتھ کھانا سنت ہے اس میں بھی بہت ساری حکمتیں ہیں الحمدللہ ہمارے لیے اس پر عمل کرنا سنت ہونا کافی ہے طبیبوں کا کہنا ہے ان سے جنسی اور جسمانی کمزوری اور ڈر ختم ہو جاتا ہے حدیث پاک میں سرکار مدینہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا فرمان صحت نشان ہے مکھن کے ساتھ کھجور کو ملا کر کھائیں پرانیوں اور تازہ کھجوریں ملا کر کھائیں کیونکہ جب شیطان کسی کو ایسے کرتے دیکھتا ہے تو افسوس کرتا ہے پرانی کھجوروں کے ساتھ نئی کھجوریں بھی تناول فرمائیں کہ اس سے جسم مضبوط ہوتا ہے

khajoor ki guthli ke fayde
کھجور کی گٹھلی کے فائدے 


کھجور کی گھٹلیاں جلا کر ان کی راہ بنا کر رکھ لیں جب کبھی زخم لگ جائے تو اس زخم پر لگانے سے اس کا خون بند ہو جائے گا اور اس گٹھلی کی راکھ زخم پر لگانے سے زخم جلدی بھر جاتا ہے کھجور کی گھٹلی کی راکھ دانتوں پر منجن کرنے سے دانت چمکدار اور منہ کی بدبو کو ختم کرنے کے لیے بہترین ہے کھجور کی گھٹلی کی آگ میں ڈال کر اس میں سانس لینے سے بواسیر ختم ہو جائے گا کھجور کی گھٹلی کے یہ ٹوٹکے بہت ہی آزمودہ ہے

khajoor ke fayde in urdu
khajoor ke fayde in urdu

Nahar munh khajoor khane ke fawaid
نہار منہ کھجور کھانے کے فوائد


نہار منہ کھجور کھانے سے آپ کی جلد کو نکھار دیتی ہے بہت سارے مسائل سے جان چھڑانے کے لیے کجھور کا استعمال کیجیے کھجوریں کھانے سے آئرن میں بہت فائدہ ہوتا ہے جس سے اپ کے جسم میں خون کے بہاؤ کے لیے آئرن کا ہونا بہت ضروری ہے پورے جسم میں خون اور آکسیجن کی اچھی طرح فراہمی آپ کو زیادہ اہمیت دیتی ہے کھجوروں کو رات میں پانی میں بھگو کر رکھیں اور صبح نہار منہ وہ پانی پینے سے جگر کی بیماریوں کو ختم کرتا ہے اور دستوں کی بیماریوں میں یہ پانی پینا مفید ہے رات کو کھجوریں پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح نہار منہ وہ پانی پیئیں