"" dant dard ka fori ilaj in urdu : dard se fori nijat

dant dard ka fori ilaj in urdu : dard se fori nijat

introduction:

dant dard ka fori ilaj in urdu : dard se fori nijat Dant dard, yaani teeth pain, aik aam masla hai jo kisi bhi umar ke shakhs ko pareshan kar sakta hai. Is takleef se nijaat paane ke liye sahi taur par ilaj karna zaroori hai. Agar aap bhi dant dard ka shikar hain aur is takleef se chutkara paana chahte hain, toh yeh article aapke liye maufeed sabit ho sakta hai. Is mein hum aapko dant dard ka fori ilaj ke kuch asaan tariqon par roshni daalenge, jo aapke dard ko kam karne mein madadgar sabit ho sakte hain. So, let's explore effective remedies for immediate relief from tooth pain.

dant dard ka fori ilaj in urdu
dant dard ka fori ilaj in urdu

Danto ki mazbuti ka Raz (hikayat)
دانتوں کی مضبوطی کا راز (حکایات)


ایک صاحب جن کی عمر تقریبا 100 برس سے کچھ کم تھی اپنے دانتوں سے گنا کھا لیتے تھے اور فرماتے تھے کہ جب گنہ کھاتا ہوں تو میرے دانتوں پر جوان آدمی رشک کرتے ہیں کسی نے ان سے دانتوں کی محفوظی اور مضبوطی کا سبب دریافت کیا تو فرمایا اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے مجھے بچپن میں یہ عمل بتایا تھا کہ عشاہ کے وتر نماز جب پڑھے جائیں تو پہلی رکعت میں بعد الحمدللہ سوری اذاجاء دوسری میں تبت یدا اور تیسری میں سوری اخلاص پڑھنے سے دانت عمر بھر ہر تکلیف سے محفوظ رہتے ہیں جب سے میں اسی طرح پڑھتا ہوں اور اسی عمل کی یہ برکت ہے

 

Dant kamzor honey ki aik wajah 
دانت کمزور ہونے کی ایک وجہ


کھانے کے بعد خلا کیجیے اور کھانے کے بعد خلا نہ کرنے سے دانت کمزور ہوتے ہیں دانتوں میں جراثیم پیدا ہوتے ہیں اور منہ میں بدبو پھیل جاتی ہے کھانے کے بعد خلا نہ کرنے سے اس انسان لوگوں کو گھن آنے لگتا ہے


dant dard ka fori ilaj in urdu do ilajon ke sath
دانتوں کے درد کے دو علاج


(1) ہینگ کو پانی میں جوش دے کر کلیاں کرنے سے دانتوں کا درد دور ہوتا ہے

(2) ہلتے ہوئے دانتوں میں درد ہو تو ہینگ یا  عقر قرحا دانتوں میں دبانے سے آرام آجاتا ہے مسوڑوں کی سوجن دور ہوتی ہے ان دو علاجوں کا استعمال کریں کافی فائدہ ہو گا


Danton aur kanon ki hifazat ka aasan Amal
دانتوں اور کانوں کی حفاظت کا اسان عمل


 جب چھینک ائے تو الحمدللہ کہے اور اگر رب العالمین بھی بڑھا دیں یعنی الحمدللہ رب العالمین کہے تو بہتر ہے جب کہ الحمدللہ رب العالمین علی کل حال کہنا بہت ہی بہتر ہے حضرت مولا علی مشکل کشا علی المرتضی شیر خدا کرم اللہ تعالی وجہ الکریم فرماتے ہیں جو شخص چھینک آنے پر الحمدللہ رب العالمین علی کل حال کہے گا اسے کبھی داڑھ اور کان کا درد نہ ہوگا انشاءاللّٰہ تعالیٰ مفسر شہیر حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمتہ الحنان فرماتے ہیں جو کوئی شخص چھینک پر کہے الحمدللہ رب العالمین علی کل حال اور اپنی زبان سارے دانتوں پر پھیر لیا کرے تو انشاءاللہ تعالیٰ دانتوں کی بیماری سے محفوظ رہے گا بہت ہی مجرب (یعنی تجرب شدہ عمل) ہے بہار شریعت جلد تین صفہ 477 پر ہے کہ چھینک والے سے پہلے ہی سننے والے نے الحمدللہ کہا تو ایک حدیث میں آیا ہے کہ یہ شخص دانتوں اور کانوں کے درد اور تخمہ (یعنی بدہضمی) سے محفوظ رہے گا اور ایک حدیث میں ہے کہ کمر کے در سے بھی محفوظ رہے گا


Danton ka khoon band karne ke liye panch 5 ilaj

دانتوں کا خون بند کرنے کے لیے پانچ علاج


ایک.1- گرم توے وغیرہ کے ذریعے پھلائی ہوئی پھٹکری کا پاؤ ڈر مسوڑوں میں لگائیے

دو 2- لیموں کا رس مسوڑوں پر ملیے 

تین.3- سیب کے رس میں کھانے کا سوڈا ملا کر مسوڑوں میں لگائیے

چار.4- دن میں تین مرتبہ لال ٹماٹر کا رس تھوڑا تھوڑا پی لیجیے

پانچ.5- انار کے پھول چھاؤں میں سکھا کر خوب باریک پیس کر بوتل میں بھر لیجئے صبح شام منجن کے طریقے پر دانتوں پر ملیے انشاءاللہ عزوجل خون بند ہو جائے گا اور ہلتے دانت بھی مضبوط ہوں گے


Danton ka pilapan dur karne ke teen ilaj 

دانتوں کا پیلا پن دور کرنے کے تین علاج


ایک.1- تل کا تیل لیموں کا رس اور نمک ملا کر دانتوں پر ملنے سے دانتوں کا پیلا پن دور ہوتا خون بند اور درد بھی دور ہوتا ہے 

دو۔2- لیمو کے چھلکے سکا کر پیس کر اس میں نمک ملا کر دانت مانجھئے انشآءاللہ تعالیٰ دانت چمکدار ہو جائیں گے

تین.3- تین حصے نمک اور ایک حصہ کھانے کا سوڈا ملا کر ڈبیا میں رکھ لیجئے روزانہ دانتوں پر لگا کر دو تین منٹ رہنے دیجئے پھر دانت مانجھ لیجئے انشآءاللہ تعالیٰ دانت صاف ہو جائیں گے 

dant dard ka fori ilaj in urdu
dant dard ka fori ilaj in urdu

Danton se PIPE aane ke 4 char ilaj

دانتوں سے پیپ آنے کے 4 چار علاج 


ایک.1- گندم کی چپاتی سالن کے ساتھ خوب اچھی طرح چبا کر کھائیے اس طرح مسوڑوں کی ورزش بھی ہوگی اور گندم پائیریا کے لیے مفید بھی ہے نیز اچھی طرح خوب چبا کر کھانے سے بہت ساری بیماریوں سے تحفظ بھی حاصل ہوتا ہے (اگر چبانے کے دوران خون یا پیپ اتا ہو تو یہ علاج مت کیجئے ورنہ خون یا پیپ پیٹ میں جائے گا) 

دو.2- پالک کا رس پینا بھی مفید ہے بہتر ہے کہ اس میں گاجر کا رس بھی شامل کر لیجئے 

تین.3- امرود کے درخت کے کونپلیں نئی نرم پتے مناسب مقدار میں کھائیے 

چار.4- ہڑ نمک اور کالی مرچ ہم وزن باریک پیس لیجئے اور اس سے دن میں دو بار منجن کیجیے انشآءاللہ تعالیٰ مسوڑوں کی سوجن اور پائیریا کا بہترین علاج ہے 


Danto ke tamam amras ka ilaj 

دانتوں کے تمام امراض کا علاج


مسواک دانتوں کے تمام امراض کا علاج ہے جبکہ اس کو اصول کے مطابق کیا جائے اج کل اکثر لوگ شاید مسواک نہیں فقط رسمی مسواک ادا کرتے ہیں مسواک یہ آلہ سنت ہے سنت کی نیت سے کریں گے تو سنت کا ثواب بھی ملے گا اور آپ کے دانت بھی صاف ہوں گے اور دانتوں کے کئی امراضوں کا علاج اس مسواک میں موجود ہے 


conclusion

dant dard ka fori ilaj in urdu : dard se fori nijat In conclusion, addressing tooth pain promptly is crucial for anyone seeking relief from this common discomfort. The remedies discussed in this article offer simple yet effective solutions for immediate relief from Dant Dard. Proactive measures, such as adopting natural remedies, maintaining proper dental hygiene, or consulting a dentist, can greatly reduce tooth discomfort. Recall that keeping your teeth healthy is essential to avoiding future instances of this kind of pain. By incorporating these tips into your routine, you can strive for a pain-free and healthier smile.