"" dua qunoot witar namaz in urdu

dua qunoot witar namaz in urdu

dua qunoot

دعا قنوت اصل میں یہ دعا نماز عشآء کے وتر کی تیسری رکعت میں پڑھی جاتی ہے اس دعا قنوت کا پڑھنے کا طریقہ کیا ہے وہ بھی عرض کرتا ھوں آپ اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں دعا قنوت کے فائدے بھی عرض کرتا ہوں   إنشاءاللّٰه تعالیٰ اور دعائیں


dua qunoot pharne ka tariqa 
دعا قنوت پڑھنے کا طریقہ 


نماز عشآء کے تین وتر ادا کرنے کا طریقہ یہ سب سے پہلے نیت کریں تین رکعت نماز وتر واجب عشآء اللہ اکبر کہہ کر پھر تعوذ تسمیہ کے بعد ثناء ثناء کے بعد الحمد شریف پوری اس کے بعد سورہ اذاجآ وقاص پوری کریں دوسری رکعت میں الحمد کے بعد تبت یدا اور تیسری رکعت میں الحمد کے بعد قل ھواللہ پوری سورت اس کے بعد تکبیر کہتے ہیں اللہ اکبر کانوں تک ہاتھ اٹھائیں اور دعائے قنوت پوری پڑھیں اس نماز وتر ادا کرنے سے آپ کے داڑھ میں بھی کبھی درد نہیں ہوگا  



یارسول پاک “ کے نوحروف کی نسبت سے نماز وتر کے ٩ مدنی پھول


(۱) نماز وتر واجب 

(۲) اگر یہ چھوٹ جائے تو اس کی قضا لازم ہے

 (۳) وتر کا وقت عشاء کے فرضوں کے بعد سے صبح صادق تک 

 (٤) جو سوکر اٹھنے پر قادر ہو اس کیلئے افضل ہے کہ پچھلی رات میں اُٹھ کر پہلے تھجُد ادا کرے پھر وتر 

 (۵) اس کی تین رکعتیں ہیں

 (٦) اس میں قعدہ اولیٰ واجب ہے، صرف تشهد پڑھ کر کھڑے ہو جائے 

 (۷) تیسری رکعت میں قراءت کے بعد تکبیر قنوت کہنا واجب ہے 

 (۸) جس طرح تکبیر تحریمہ کہتے ہیں اسی طرح پہلے ہاتھ کانوں تک اُٹھائے پھر اللہ اکبر کہتے 

 (۹) پھر ہاتھ باندھ کر دعائے قنوت پڑھئے۔

(۱۰) دعائے قنوت کے بعد دُرُودشریف پڑھنا بہتر ہے 

(١۱) جودُعائے قنوت نہ پڑھ سکیں وہ یہ پڑھیں:


اللهم ربنا اتنا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةُّ و فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النار

ترجمہ


 اے اللہ اے ہمارے مالک تو ہمیں دنیا میں بھلائی اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا۔


یا یہ پڑھیں: اللَّهُمَّ اغْفِرْلِی اے اللہ میری مغفرت فرما دے۔


(۱۲) اگر دعائے قنوت پڑھنا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے تو واپس نہ لوٹے بلکہ سجدہ سہو کر لیجئے

(۱۳) وثر جماعت سے پڑھی جارہی ہو جیسا کہ رمضان المبارک میں پڑھتے ہیں ) اور مقتدی قنوت سے فارغ نہ ہوا تھا کہ امام رُکوع میں چلا گیا تو مقتدی بھی رُکوع میں چلا جائے۔


 Dua qunoot دعائے قنوت

 اللهم إنا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ وَتُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلْ عَلَيْكَ وَنَتْني عَلَيْكَ الْخَيْرَ وَنَشْكُرُكَ وَلَا نٙكْفُرُكَ وَنَخْلَع وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ اللهم إياكَ نَعْبُدُ وَلَكَ تُصَلَى وَنَسْجُدُ وَاِلَيْكَ نَسْعَى وَنَحْفِدو وَنَرْجُوا رَحْمَتَكَ وَنَخْشَى عَذَابَكَ اِن عذابكَ بِالكَفَّارِ ملحق

dua qunoot
dua qunoot



Online paroduct parchess click now