Lohe qurani benefitsلوح قرآنی کے دیکھنے اور پڑھنے فائدے کیا ہیں؟
lohe qurani benefits لوح قرآنی کے فائدے تو بے شمار ہیں لیکن میں کچھ آپ کو اس کے فائدے بتا دیتا ہوں آپ پورے دھیان سے اس آرٹیکل کو پڑھیں اس کے فائدے کیا ہیں وہ ہی عرض کر دیتا ہوں آپ نے بھی کافی ان کے فوائد پڑھے اور سنے ہوں گے لیکن میں آج آپ کو مختصر کچھ عرض کر دیتا ہوں
Lohe qurani benefitsدیکھنے اور پڑھنے کے فوائد
١-صبح کے ٹائم لوح قرآنی دیکھنے سے سب حاجتیں پوری ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰ
٢-صبح کے وقت دیکھنے سے آپ کے رزق میں برکت ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰ
٣-لوح قرآنی کو جس مقصد کے لئے دیکھیں گے وہ مقصد آپ کا ضرور پورا ہوگا انشاء اللہ تعالیٰ
۴-اس لوح قرآنی الفاظ کو پڑھنے کے بھی بے شمار فوائد ہیں
۵-اس کو دیکھنے سے آپ کی مشکلیں آسان ہو جائیں گی، جو کام آپ صبح صبح اس لوح قرآنی کو دیکھ کر شروع کریں گے وہ ضرور پورا ہو جائے گا اور غیب سے آپ کے رزق میں برکت ہو جائے گی انشاء اللہ تعالیٰ
٦-ان لوح قرآنی کو لکھ کر دکان یا مکان میں لگا دیں تو آپ کے دکان میں ترقی ہوگی اور گھر میں بیماری سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ تعالی
Lohe qurani benefitsرزق کا انمول وظیفہ
اکثر لوگ رزق کے معاملے میں پریشان ہوتے ہیں ان شاء اللہ تعالیٰ ان کے لیے ایک بہترین وظیفہ ہے آپ نے صرف کامل یقین رکھیں گے ان شاء اللہ تعالی آپ کے رزق میں ایسی برکت ہوگی کہ خود دیکھیں گے کہ آپ کا کام صرف ان لوح قرانی کو پڑھنا ہے فائدے آپ خود ھی دیکھ لیں گے صرف ورد کرتے جائیں انشاء اللہ تعالیٰ بے شمار فوائد حاصل ہوں گے
ہر نماز کے بعد آپ نے لا الہ الا اللہ المالک الحق المبین سو مرتبہ پڑھنا ہے اوّل آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک پڑھیں انشاء اللہ آپ کے رزق میں روزی میں برکت ہو گی اس عمل کو آپ صرف تین دن آزما کے دیکھیں بہت ہی پیارا عمل ہے روزی میں برکت کا بہترین وظیفہ ہے کریں انشاء اللہ آپ کے رزق میں برکت نہ ہو تو پھر کہنا
بزرگوں کا معمول lohe qurani benefits
ہمارے بزرگوں کا یہ معمول تھا کہ وہ ان قرآنی الفاظ کو کثرت سے پڑھتے تھے اور دیکھنے کی تو بات ہی کیا ہے ان بزرگوں کے عمل میں بڑی تاثیر ہوتی ہے ہم آزما کے تو دیکھیں۔
میں نے ایک بزرگ کا معمول دیکھا تھا کہ وہ دن میں روزانہ چالیس ھزار 40000 مرتبہ درود پاک پڑھا کرتے تھے کیا شان ہے ہمارے بزرگان دین کی کس طرح عمل کرتے تھے چالیس ہزار مرتبہ درود پاک پڑھنے کا معمول رہا ہے ہمارے بزرگان دین کا
Lohe qurani benefitsلوح قرآنی اصل میں ہوتے کیا ہے
یہ قرآن پاک کی سورتوں کے شروع کے کچھ الفاظ ہوتے ہیں جیسے الم الر یٰس وغیرہ لیکن ان کی معنیٰ اللہ اور اس کا رسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہی بہتر جانتا ہے ان الفاظ کی پوری معنی معلوم کرنی ہو تو میں نے نیچے آرٹیکل کا لنک دے رکھا ہے اس سے آپ دوسرے آرٹیکل پر
جا کر پڑھ سکتے ہیں