"" wazifa marriage

wazifa marriage

wazifa marriage
wazifa marriage

 

wazifa marriage


wazifa marriageشادی بہترین چیز ہے جو کسی کی زندگی میں ہوسکتی ہے۔ لیکن بعض اوقات ہمیں شادی کی تجویز نہیں ملتی یا ہمیں مطلوبہ تجویز نہیں ملتی۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کسی شخص کی زندگی میں بہت سے حالات ہوتے ہیں کیونکہ اس کا تعلق ساتھی یا والدین کے معاہدے سے ہوتا ہے۔


اس لیے یہ وظیفہ تمام مسائل پر قابو پانے کا سب سے مؤثر علاج ہے۔ لہٰذا یہ وظیفہ احتیاط سے اور خالص دل سے  کریں اور یقین رکھیں۔ بہترین نتائج کے لیے آپ کو یہ وظیفہ پڑھنا ہوگا  

اگر آپ کسی سے خالص دل سے محبت کرتے ہیں اور آپ کا ساتھی بھی آپ سے محبت کرتا ہے تو یہ وظیفہ آپ کے لیے بہترین ہے اور اگر آپ کی محبت یک طرفہ ہے اور پھر یہ وظیفہ بھی آپ کے لیے بہترین ہے۔

اگر آپ کو شادی کے عمل میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہے تو یہ وظیفہ بہت کم وقت میں جلد شادی کرنے کے بارے میں ہے۔


محبت ایک احساس ہے جو وقت کے ساتھ بہتر ہوتا جاتا ہے۔ اگر آپ باقاعدگی سے شادی کے مسائل کے حل کی دعا پڑھیں گے تو آپ کو اچھی زندگی ملے گی۔ اس کے علاوہ، اپنی پسند کا ساتھی حاصل کرنے کے لیے جس سے آپ محبت کرتے ہیں اس سے شادی کرنے کی دعا پڑھیں۔


wazifa marriage and love marriage

wazifa marriage
wazifa marriage


wazifa marriage  بہت سارے لوگ شادی کے مسئلہ میں پریشان ہوتے ہیں جہاں وہ شادی چاہتے ہیں وہاں شادی نہیں ہوپاتی تو اس شادی والے مسئلہ میں بہت پریشان ہوتے ہیں آخر وہ کریں تو کیا کریں اس کا ایک بہترین حل  وظیفہ فار میریج میں آپ ایک بہترین وظیفہ عرض کروں گا وہ وظیفہ ایک پاور فل وظیفہ ہے بہت سے بزرگوں نے آزمایا ہے یہ جو وظائف میں نے اس سائٹ پر آرٹیکل لکھے ہیں وہ سارے وظیفے بزرگوں کے آزمودہ وظیفے ہیں آپ صرف اور صرف عمل کریں یہ جتنے وظیفے ہیں بہترین ہیں آپ کامل یقین کہ ساتھ کریں انشآءاللہ تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا آپ ان وظائف پر عمل کریں شادی مسائل ہر ایک کو آتے ہیں مسئلن ایک شخص کا دل کسی عورت پر اٹک گیا یعنی دل پہس چوکا وہ مجبور ہے کہ شادی ہو تو اس سے جسے میں پسند کرتا ہوں للیکن اس سے شادی نہیں ہو پاتی تو وہ کرے تو کیا کرے ہزار کوشش کے باوجود اس سے شادی نہیں ہو پاتی اس کو چاہئے کے پاور فل وظیفہ کرے انشآءاللہ تعالیٰ اس کی شادی اس سے ضرور ہوگی وظائف آپ پڑھنا پڑے گا رشتہ آپ کا ضرور طئے پاجائے گا


وظیفہ میریج شروع کرنے سے پہلے دو کام کریں 
wazifa marriage shuro karne se pahle do kam karin 


 وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کچھ کام آپ نے کرنے ہونگے وہ کام کوئی مشکل نہیں ہوسکے تو زندگی بھر اس پر عمل کرتا رہے وہ کام ہے پانچوں نمازیں باجماعت ادا کرے اور وظیفہ شروع کرنے سے پہلے صدقہ دے ھر عمل شروع کرنے سے پہلے صدقہ ضرور کیا کریں کم سے کم گیارہ روپے کی گیاریں شریف کی نیاز کیا کریں انشآءاللہ تعالیٰ اس کی برکت سے آپ کا ھر جائز مسئلہ حل ہوجائے گا انشآاللہ تعالیٰ  


wazifa marriage ye hai 


لڑکی یا لڑکے کے رشتے میں رکاوٹ ہو تو روزانہ نماز فجر کے بعد باوضو ہو کر ہربار  بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم کے ساتھ سورہ التین  60 مرتبہ پڑھیں انشآءاللہ تعالیٰ چالیس دن کے اندر کام ہو جائے گا،

یہ وظیفہ کریں انشآءاللہ تعالیٰ ضرور کام ہوجانے گا قرآنی وظائف میں بڑی برکت ہوتی ہے صپ کامل یقین کے ساتھ وظیفہ شروع کریں انشآءاللہ تعالیٰ ضرور کام ہوگا یہ ایک بہترین وظیفہ ہے  


اور اللہ سے دعا کریں کہ وہ آپ کے لیے صحیح انتخاب کرے۔ انشاء اللہ عنقریب نکاح کا وظیفہ کرنے سے آپ کی تمام خواہشات پوری ہوں گی۔


آخر میں، ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ آپ کبھی بھی کسی برائی کی طرف نہ جائیں جیسے کالا جادو اور یہ سب کچھ چاہے آپ کا قریبی شخص یا رشتہ دار آپ کو اس کے لیے جانے پر مجبور کر رہا ہو۔ سنجیدگی سے کہنا اس کے بہت سے برے اثرات ہیں اور آپ کو بعد میں پچھتانا پڑے گا۔


اگر آپ چاہیں تو ہم  سے اپنے مسئلے سے مشورہ کر سکتے ہیں  ۔ کوئی بھی مشکل کیوں نہ ہو ہم ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں آمین۔