"" hafiza ki dua

hafiza ki dua

hafiza ki dua
hafiza ki dua


 

ہمارے بچے کی یاد داشت کمزور ہے وہ کچھ بھی برقرار نہیں رکھتا ہے وہ سبق یاد نہیں کر سکتا وغیرہ؟

hafiza ki dua 


حافظے کی کمزوری کے لیے کافی لوگ پریشان ہوتے ہیں لیکن ان کا حافظہ کمزور ہوتا ہے تو ان کے لئے تین بہت ہی زبردست وظیفے میں لے کر حاضر ہوا ہوں ان کو آپ آزمائیں انشآءاللہ تعالیٰ آپ کا حافظہ مضبوط ہوگا 


hafiza mazboot karne ka wazifa 


آپ کے بچے کی یاد داشت کمزور ہے اس سلسلے میں اسے کھٹے کھانوں سے پرہیز کرنا چاہیے کمزور یاداشت کی اور بھی بہت سی وجوہات ہیں یعنی کم عقلی اس لیے ان چیزوں سے بچنا بھی فائدہ مند ہے۔  اس کے علاوہ اس کے لیے بہت سی دعائیں بھی ہیں، جن کے پڑھنے سے حافظہ بھی مضبوط ہوتا ہے، اب جب بچہ چھوٹا ہوتا ہے تو وہ خود نہیں پڑھ سکتا تو اس پر پھونک مارنے کا طریقہ بھی ہے۔  میں یہ بھی بیان کروں گا اور بالغ کے لیے پانچ وقت کی نماز کے بعد پانچ وقت کی نماز کے بعد یعنی فرائض، سنن وغیرہ پڑھنے کے بعد


hafiza ki dua: 1


 ياعالم ياعليم ، ياحافظ ياحفيظ ، ياناصر يانصير پانچ بار یا سات بار یا گیارہ بار پڑھ کر اپنے سینے پر دم کریں،


 hafiza mazboot karne ka wazifa: 2

 

 اور چھوٹے بچوں کے لیے دایاں ہاتھ سر پر رکھے اور یاقویُ  گیارہ بار پانچ وقت کی نماز کے بعد گیارہ بار پڑھ کر دایاں ہاتھ سر پر رکھیں اس سے بھی قوت حافظہ ملے گی۔ 


hafiza mazboot karne ka wazifa: 3


 یاداشت کو مضبوط کرنے کےلئے رات کو سوتے وقت تین باداموں پر تین بار یاذالجلالُ ولاکرام پڑھ کر بادام پر پھونک مار کر ایک بادام اسی وقت میں کھائیں ایک بادام صبح خالی پیٹ کھائیں اور ایک بادام دوپہر میں کھائیں والدین بھی یہ دعا پڑھ کر بچوں کو بادام کھلا سکتے ہیں۔

 اوپر بتائے گئے تینُ وظیفے بہت ہی زبردست اور آزمودہ وظائف ہیں آپ ان پر عمل کریں انشاء اللہ تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا بہت ہی زبردست بہت بہترین تین وظیفے ہیں حافظہ مضبوط کرنے کےلئے 


Bilal

search tag


  • hafiza ki dua
  • hafiza mazboot karne ka wazifa 
  • Quwat e hafiza ki Dua Hazrat Ali 
  • Hafiza tez Karne ki dua 
  • Quwat e Hafiza Ka Wazifa 
  • Quran ki dua Bachon ka Hafza tez karne ki Dua 
  • Dua for Memory By Hazrat Ali