"" Istikhara ki dua istikhara dua Dua istikhara dua e istikhara istikhara ka tarika

Istikhara ki dua istikhara dua Dua istikhara dua e istikhara istikhara ka tarika

 

 

Istikhara ki dua istikhara dua Dua istikhara dua e istikhara istikhara ka tarika

 
استخارے کا طریقہ 

 

استخارہ کی دعا استخارہ دعا  دعا استخارہ   استخارہ کا طریقہ  استخارہ کا طریقہ عرض کرتا ہوں میں آپ کو استخارہ کس طرح کرنا چاہیے

استخارا کس بات کرنا ہے؟ وہ میں عرض کردیتا ہوں ایک بندہ کنفیوز ہے کے اس کام کو شروع کرنے سے فائدا ہوگا یا نہیں تو اس لئے استخارا کیا جاتا ہے ایک اور بات جیسے کوئی شادی کرنا چاھتا ہے کہ مسئلاً فلان لڑکی سے شادی کرنا چاھتا ہوں تو کیا درست ہے وہ لڑکی میرے لئے ایک اور مثال سے سمجھیں مسئلاً میں کپڑے کا کاروبار کرنا چاھتا ہوں تو میرے لئے کپڑے کا کاروبار کیسا ہے اس طرح آپ کافی مسئلے حل کر سکتیں ہیں استخارا یعنی اللہ پاک سے مشورہ لینا ہے

ایک مسئلہ سمجھ لیں کہ یہ حج اور جہاد اور دوسرے نیک کاموں کے کرنے کے لیے استخارہ نہ کیا جائے ہاں وقت مقرر کرنے کے لئے استخارہ کر سکتے ہیں یعنی جس طرح کہ میں اس وقت حج کےلئے گھر سے نکلوں تو میرے حق میں بھتر ہے

 لیکن آپ اس طرح استخارا نہیں کرسکتے کہ حج کروں نہ کروں کیوںکہ حج فرض ہے ہمارے اوپر فرض ہے جہاد بھی ہمارے اوپر فرض ہے تو یہ ہمارے وقت پر مقرر ہے اور جس طرح نماز پڑھنا ہمارے پر فرض ہے یہ نہیں کر سکتے کہ میں نماز پڑھنوں یا نہ پڑھوں یہ نہیں کرسکتے کیونکہ نماز ہم پر فرض ہے وہ تو پڑھنی ہی پڑھنی ہے

لیکن استخارے سے یقینی علم غیب نہیں ہے اس سے ہم کوصرف اشارہ ملتا ہے کہ یہ کام میں کرسکتا ہو یا نہیں علم غیب صرف اور صرف الله تعالیٰ ہی جانتا ہے اور اسکی عطا سے الله کے نبی علیہ السلام جانتے ہیں

اور اولیاء اللہ جانتے ہیں

 

استخارے کا پہلا طریقہ

Istkhara ka phela tarika

 

 اور11 بار درود شریف پڑھے اور ثواب حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  کی روح کو بخشے کریں بروز جمعرات کے دن غسل کر کے لباس تبدیل کرے ، خوشبو لگاۓ دن میں روزہ رکھے تو زیادہ بہتر ہوگا۔11 بار درود شریف پڑھ کر

یا بدیع العجائب یا کاشف الغرائب

11 گیارہ سو بار پڑھیں ، پھر بغیر کلام کیے سو جاۓ ۔ جو مقصد ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ خواب میں معلوم ہو جائے گا ۔

 

استخارے کا دوسرا طریقہ

Istkhara ka dusra tarika

 

ایک اور بھی استخارے کا طریقہ عرض کردیتا ہوں

 دیگر- اول دوگانہ نماز پڑھے ۔ ایک مرتبہ پھر

یا رشِیدُ ارشُدُنِي يا علِيمُ علُمّنی مِنُ الحال

 370 مرتبہ پڑھے اور اپنے ہاتھ پر دم کر کے سو جاۓ ۔ان شاءاللہ تعالی جو مقصد ہو خواب میں معلوم ہوجائے گا ۔ا


استخارہ  کا تیسراطریقہ 

istkhara ka tisra tarika

 

حضرت سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ سرکار مدینہ قرارے قلب وسینہ  رسول اکرم نور مجسم  صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سارے کاموں کے لئے استخارے کےلئے فرماتے تھے جیسے قران کی تعلیم دیتے تھی ویسے فرماتے تھے جب کوئی کام کا ارادہ کریں تو دو رکعت نفل نماز ادا کریں اور پھر یہ دعا پڑھیں خ


استخارے کی عربی دعا


اللهم إني أستخيرك بعلمك وأستقدرك بقدرتك وأسألك من فضلك العظيم فانک تقدر ولا أقدر وتعلم ولا أعلم وأنت علام الغيوب اللهم إن كنت تعلم أن هذا الأمرخير لي في ديني ومعاشي وعاقبة أمرئ أو قال عاجل امرئ واجله فاقدره لي ويسره لي ثم بارك لي فيه وإن كنت تعلم أن هذا الأمر شر لي في ديني ومعاشي وعاقبة أمرئ أو قال في عاجل أمري واجله فاصرفه عني واصرفني عنه واقدر لي الخير حيث كان ثم رضنئ به

Istikhara ki dua istikhara dua Dua istikhara dua e istikhara istikhara ka tarika
Istikhara ki dua istikhara dua Dua istikhara dua e istikhara istikhara ka tarika

 

 

ترجمہ عربی دعا کا اردو

Tarjama arabi dua ka urdu

 

اے اللہ میں تیرے علم سے تیری ہدایت چاہتا ہوں اور تیری قدرت سے تیری قدرت چاہتا ہوں اور میں تجھ سے تیرے فضل عظیم کا سوال کرتا ہوں کیونکہ تو قادر ہے اور میں نہیں ہوں اور تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا اور تو قادر مطلق ہے۔ غیب کا جاننے والا، یہ معاملہ میرے لیے میرے دین، میری روزی، اور کسی شخص کے انجام میں برا ہے، یا اس نے میرے معاملے کی فوری اور طویل مدت میں کہا، تو اسے مجھ سے پھیر دے اور مجھے اس سے پھیر دے۔ اور میرے لیے نیکی لکھ دے جہاں وہ ہو، پھر مجھے اس سے راضی کر دے۔


استخارے کی نماز کا طریقہ
Iskhara ki nimaz ka tarika


استخاری کی نماز میں کون سی سورتیں پڑھنی چاہیے مستحب  پنسدیدہ یا بہتر یہ ہے کہ اس دعا کے اول آخر الحمد اور دورد شریف  پڑھی اور پھر پہلی رکعت میں قل یا ایھا الکافرون پوری سورت سورۃ کافرون پڑھیں اور دوسری میں قل ھواللہ احد سورۃ اخلاص پڑھیں اور کچھ مشائخ کرام فرماتے ہیں  پہلی رکعت میں وربک یخلق مایشآءُ ویختارُ  ماکان لھم الخیرة سبحٰن الله وتعٰلٰی عمایُشرِکونٙ وربک یعلم ماتُکنُّ صُدُورُھُم وما یُعلِنون ٙ (پارہ 20 القصص کی آیت نمبر 68,69 ) دوسری رکعت میں وماکان لمُئوُمن وّلا مئومنة اذا قضی الله ورسولہ امرانیکون لھم الخیرة من امرھِم  ومن یّعص الله ورسولہ فقد ضل ضللاً مُّبینًاٙ

بھتر یہ ہے کہ سات بار استخارا کیا جائے ایک حدیث میں ہے کہ اے انس جب آپ کو کام کا ارادہ ہو تو پہلے اپنے سے سات بار استخارا کیا کرو اور اپنے دل میں دھیاں کر کہ تیرے دل میں کیا ہے وہی تیرے لئے بھتر ہے

کچھ مشائخ کرام رحمت اللہ تعالی علیہ سے روایت ہوا ہے کہ اوپر دی گئی دعا پڑھیں اور وضو کے ساتھ قبلے کی طرف رخ کر کے سو جائیں جب خواب سفید ہی نظر آئے تو آپ کے حق میں وہ کام بہتر ہے اور سبزہ نظر آئے وہ بھی وہ کام آپ کے حق میں بہتر ہے اگر کالی چیز یا کالا کلر نظر آئے تو وہ کام آپ کے حق میں بہتر نہیں اور لال کلر یا لال کوئی چیز نظر آئے تو بھی وہ کام آپ کے حق میں بہتر نہیں ہے اس سے بچنے بہتر ہے آگے آپ کی مرضی

استخارہ کا ٹیم اس وقت تک ہے جب تک آپ کا دل اس کام پر پختہ نہ ہوجائے یعنی جس کام کو آپ کا دل کرنے کے لئے بالکل مطمئن ہے اس وقت آپ استخارہ کر سکتے ہیں استخارہ کا وہ ٹائیم بلکل درست ہے آپ کا دل بلکل مطمئن ہے کہ میں یہ کام کرنا چاہتا ہوں تو تب بھی آپ اس طرح کر سکتے ہیں تو آپ کو پتہ چل جائے گا وہ آپ کے حق میں بہتر ہے یا نہیں ہے جزاک اللہ خیرا