"" Surah yaseen ki fazilat aur barkatain

Surah yaseen ki fazilat aur barkatain

 

Surah yaseen ki fazilat aur barkatain
Surah yaseen ki fazilat aur barkatain


Surah yaseen ki fazilat aur barkatain



سورہ یسٰ کی فضیلت اور برکتیں

سورہ یاسین کو کسی مڑدے پر اس کو پڑھا جائے تو اس کو راحت ملتی ہے جو شخص ہر جمعہ کو اپنے والدین یا دونوں میں سے کسی ایک کی زیارت کے لیے ان کی قبر پر جائے اور سورہ یاسین پڑھے تو ان کے لئے اتنے گناہ بخش دیئے جائیں جتنے اس صورت میں حروف ہیں


علامہ خواجہ احمد دیربی نے فتح المجید میں لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ سورہ یاسین پڑھ لو اس میں بیس 20 برکتیں ہیں نمبر01 بھوکا آدمی پڑھے تو آسودہ کیا جائے

 نمبر 02پیاسا پڑھے تو سیراب کیا جائے گا نمبر 03 ننگا آدمی پڑھے تو لباس ملے نمبر 04 مرد بے عورت والا پڑھے تو عورت والا ھوجائے یعنی اس کو  عورت ملے اس کی جلد شادی ہو جائے

نمبر 05 عورت بے شوھر والی پڑھے تو اس کو شوھر ملے نمبر 06بیمار پڑھے تو شفا پائے نمبر 07 قیدی پڑھے تو رھا ھو جائے نمبر08 مسافر پڑھے تو سفر میں اللہ عزوجل کی طرف سے مدد ملے نمبر 09 غمگین پڑھے تو اس کا غم دور ہو جائے نمبر 10 جس کی کوئی چیز گم ہو جائے وہ پڑھے تو وہ کھوئی ہوئی چیز پائے

باقی برکتوں کا ذکر نہیں کیا ہے سورہ یاسین ایک آیت ہے سلامً قولاًمّٙن رّٙبِّّ رّٙحِیم چار ھزار چار سئو انہتر بار انشآءاللّٰہ تعالیٰ جس مقصد کےلئے پڑھو وہ پورا ھوگا خواجہ دیربی لکھتے ہیں یہ مجرب ہے سلامً قولاًمّٙن رّٙبِّّ رّٙحِیم کو پانچ بار کسی کاغذ پر لکھ کر تعویذ باندھ لو تو حادثات اور چوری سے حفاظت ھوگی جو صبح کو سورہ یسٰ پڑھے گا اس کا سارا دن اچھا گذرے گا اور جو شخص سورہ یسٰ کو رات کو پڑھے اس کی ساری رات اچھی گذرے گی حدیث پاک میں ہے سورہ یسٰ قران کی دل ہے