![]() |
Sugar ka desi aur rohani ilaj |
Dibetes disorder, type 2 diabetes
diabetes symptoms, symptoms, diabetes mellitus,
Sugar ka desi aur rohani ilaj
شوگر کے کچھ دیسی اور روحانی علاج
شوگر کو کنٹرول کرنے کےلئے کچھ دیسی اور روحانی علاج اس آرٹیکل پر عرض کروں گا آپ غور سے ان پڑھ لیں انشاءاللہ ضرور آپ سمجھ میں آجائے گا شوگر کس طرح کنٹرول کیا جاتا ہے، شوگر کنٹرول کرنے کا ایک آسان طریقہ یہ بھی ہے کہ ہم میٹھی چیز کو استعمال نہ کریں یا کم سے کم کریں کولڈرنک اس کا تو استعمال بلکل نہ کریں کیونکہ اس میں چینی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے،
روحانی علاج
ایک روحانی علاج عرض کرتا ہوں جو کہ ایک قرآنی آیت کا عمل ہے بہت ہی آسان عمل ہے کریں گے ضرور فائدہ ھوگا، اس عمل بہت سے شوگر کے مریض اچھے ہوگے ہیں قرآنی عمل ویسے بہی تاثیر ہوتی ہے قرآنی عمل کہ تو کیا کہنا قرآن تو خود شفاء ہے بڑے امراض قرآنی نسخوں سے شفاء حاصل کرتے ہیں
وہ علاج یہ ہے
سورہ بنی اسرآئیل کی آیت نمبر 18 تین ،تین مرتبہ صبح و شام اول آخر تین،تین مرتبہ درود پاک بھی پڑھ لیں انشاءاللہ ضرور شفاء ملے گی یہ بہت ہی زبردست قرآنی علاج ہے اس روحانی علاج کافی مریض ٹھیک ہوچکے ہیں
شوگر کا دیسی علاج
آج میں انشاللہ شوگر اور بلڈ پریشر کا دیسی علاج عرض کرتا ہوں کریلا کاٹ کر اس کو سوخا کر اس کا پاؤڈر بنالیں صبح و شام ایک چمچہ چائے کا پانی کے ساتھ کھاتے رہیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا بلڈ پریشر اور شوگر بالکل نارمل ہو جائے گا بہت ہی زبردست یہ دیسی علاج ہے کریں انشاءاللہ تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا یہ شوگر اور بلڈ پریشر کا بہترین علاج ہے کریلے سے علاج کریں اس طرح کےیلے کا پوڈر صبح و شام ایک ایک چمچ پانی کے ساتھ لے لیں
شوگر کا ایک اور دیسی نسخہ
شوگر کے امراض دن بہ دن بڑھتے ہی جارہے ہیں اصل میں ہم خود پرہیز نہیں کرتے پھر کہتے پھرتے ہیں شوگر ہو گیا ہے بہائی میٹھی چیز سے پرہیز کریں کولڈرنک کے تو قریب بہی نہ جائیں کولڈرنک تو شوگر کی جڑ ہے،
بڑی الائچی کے اندر کے دانے پانچھ عدد منہ میں چباتے رہیں صبح و شام یہ دیسی نسخے پر عمل کریں انشاءاللہ شوگر کنٹرول ہوجائے گا،
یہ زبردست نسخہ ہے کریں ضرور فائدہ ہوگا